اسلام آباد: پاکستان آئندہ چند ہفتوں میں 750ملین ڈالر (2 کھرب 11ارب روپے ) کی مالی آمدن حاصل کرنے کے لیے دو منصوبے تیار کررہا ہے جن میں پانڈا بانڈ کے اجرا اور بین الاقوامی بینکوں کی مدد سے کمرشل فنانسنگ حاصل کرنا شامل ہے۔
"دی نیوز" کے مطابق، حکومت 300 سے 500 ملین ڈالر کی کمرشل فنانسنگ کے حصول پر غور کر رہی ہے جو ڈوئچے بینک، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک اور دیگر بین الاقوامی بینکوں کے کنسورشیم کے ذریعے ممکن ہوگی کیونکہ پاکستان کو 30 ستمبر 2025 کو یوروبانڈ کی میچورٹی پر 500 ملین ڈالر (ایک کھرب 40ارب روپے )کی ادائیگی کرنی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک ارب ڈالر (2کھرب 80 ارب روپے ) کی دوسری بڑی پیمنٹ اپریل 2026 میں کرنی ہے، پاکستان اس وقت ڈالرز کے حصول کے منصوبے بنا رہا ہے جب آئی ایم ایف کا جائزہ مشن اس ہفتے کے دوران پاکستان کے دورے پر آنے والا ہے۔
آئی ایم ایف کی ٹیم 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گی جہاں وہ اسٹیٹ بینک، او آئی سی سی آئی اور پاکستان بزنس کونسل (PBC) کی قیادت سے ملاقات کرے گی۔
ایک اعلیٰ سرکاری ذریعے نے "دی نیوز" کو بتایا کہ بین الاقوامی بینکوں کے ذریعے 300 سے 500 ملین ڈالر کی کمرشل فنانسنگ حاصل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اس کے علاوہ، پاکستان آئندہ چند ہفتوں میں غالباً نومبر میں، چینی مارکیٹ سے 250 ملین ڈالر حاصل کرنے کے لیے پانڈا بانڈ کے اجرا کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔
جب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اس معاملے پر تبصرے کے لیے رابطہ کیا گیا تو اُنہوں نے کہا کہ حکومت پانڈا بانڈ کے اجرا پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور اس کا پہلا اجرا جلد کیا جائے گا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں