آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

گجرات میں نامعلوم افراد نے بھینس کی 2 ٹانگیں کاٹ دیں

admin بتاریخ 2025-09-23 08:44:33
31 مشاہدات
گجرات میں نامعلوم افراد نے بھینس کی 2 ٹانگیں کاٹ دیں

جرات میں بے زبان جانوروں کے ساتھ تشدد کا ایک اور بہیمانہ واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق گجرات کے جلال پور جٹاں میں نامعلوم افراد نے بھینس کی 2 ٹانگیں کاٹ دیں جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

بھینس کے  مالک  کی جانب سےملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ  کیا گیا ہے۔

 بھینس کے مالک کا بتانا ہے کہ  بھینس خاندان کی کفالت کا واحد ذریعہ اور کل اثاثہ تھی  لہٰذا ملزموں کو پکڑا جائے

تبصرے

تبصرہ کریں