کراچی: حکومت سندھ نے رواں ہفتے میں خواتین کو پنک اسکوٹیز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔
اس موقع پر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت رواں ہفتہ خواتین اور طالبات کے لیے مفت الیکٹرک اسکوٹیز فراہم کرنے جارہی ہے، وقت کی بچت، سفری اخراجات میں کمی کے ساتھ خواتین کومحفوظ اور باوقار سفر ملےگا۔
سینئر وزیر نے مزید کہا کہ درخواست گزار خواتین اور طالبات کا ریکارڈ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ذریعے مرتب کیا گیا، شفاف میکنزم کے تحت میرٹ اور ضرورت کی بنیاد پر الیکٹرک اسکوٹیز الاٹ کی جائیں رہی ہیں۔
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے شفاف اور آسان طریقہ تیار کیاہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین کو فائدہ ہو، طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں