آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

دوران حمل بھوکا رکھ کر اذیت دی، شہرت ملتے ہی چھوڑدیا: کمار سانو کی سابقہ اہلیہ کا الزام

admin بتاریخ 2025-09-23 08:49:10
36 مشاہدات
دوران حمل بھوکا رکھ کر اذیت دی، شہرت ملتے ہی چھوڑدیا: کمار سانو کی سابقہ اہلیہ کا الزام

ھارت کے معروف گلوکار کمار سانو سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے سبب سرخیوں کی زینت بن گئے۔

کمار سانو کی  ریٹا بھٹا چاریہ سے شادی اور علیحدگی 

بھارتی میڈیا کے مطابق کمار سانو نے 1986 میں ریٹا بھٹاچاریہ سے شادی کی تھی،  اس جوڑے کے 3  بچے ہیں۔

تاہم 1994 میں اداکارہ کنیکا سدانند کے ساتھ کمار سانو کے تعلقات منظر عام پر  آنے کے بعد  جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی اور  بچوں کو ریٹا کی کسٹڈی میں   دیا گیا تھا۔

تبصرے

تبصرہ کریں