آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں: وزیراعظم شہباز شریف

admin بتاریخ 2025-09-25 08:39:26
30 مشاہدات
قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے واضح کیا کہ قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں۔

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق سربراہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ  پاکستان گرین ہاؤس گیسز  میں کمی کے لیے  عملی اقدامات کر رہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں متبادل توانائی اور گرین انرجی کو فروغ دیا جارہا ہے، ماحولیاتی تحفظ کےلیے ترجیحی بنیادوں پر شجرکاری کی جارہی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثرہ ملکوں میں شامل ہے،  2022 کے سیلاب میں پاکستان نے 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھایا۔

تبصرے

تبصرہ کریں