آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کیلیفورنیا: ملزمان نے جیولری اسٹور سے ایک ملین ڈالر مالیت کی چوری کر ڈالی

admin بتاریخ 2025-09-26 09:13:35
38 مشاہدات
کیلیفورنیا: ملزمان نے جیولری اسٹور سے ایک ملین ڈالر مالیت کی چوری کر ڈالی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں  فلمی انداز میں واردات دیکھنے میں آئی۔

کیلیفورنیا میں 25 ملزمان نے دن دیہاڑے جیولری اسٹور  سے  ایک ملین ڈالر مالیت کی چوری کر ڈالی۔

ملزمان کی ڈرامائی انداز میں واردات کی سی سی ٹی وی وائرل ہوگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ملزمان بندوق اور توڑ پھوڑ کے آلات کے ہمراہ اسٹور میں داخل ہوئے اور چند ہی لمحوں میں واردات کے بعد گاڑیوں میں فرار ہوگئے

تبصرے

تبصرہ کریں