آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

الحمداللہ، 2025 کامیابیوں سے بھرپور سال ہے، خواجہ آصف کا وزیراعظم اور ٹرمپ کی ملاقات پر رد عمل

admin بتاریخ 2025-09-26 09:15:25
38 مشاہدات
الحمداللہ، 2025 کامیابیوں سے بھرپور سال ہے، خواجہ آصف کا وزیراعظم اور ٹرمپ کی ملاقات پر رد عمل

ردفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہبازشریف اور  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پر   بیان جاری کیا ہے۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ  'بھارت پر فتح، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور  پاک، امریکا تعلقات میں بے مثال پیش رفت ہوئی ہے'۔

تبصرے

تبصرہ کریں