آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

افغانستان میں طالبان کے آنے سے بلوچستان اور کے پی میں دہشتگردی بڑھی: بلاول

admin بتاریخ 2025-09-26 09:24:18
35 مشاہدات
افغانستان میں طالبان کے آنے سے بلوچستان اور کے پی میں دہشتگردی بڑھی: بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔

کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری  نے کہا کہ بھارت بھی دہشتگرد گروہوں کی مالی مدد کو نہیں چھپاتا، یہ معاملہ عالمی سطح پر اٹھا رہے ہیں جب کہ افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا،۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں