سڈنی : آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اورکوچ بوب سمپسن انتقال کرگئے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ، بوب سمپسن کی وفات پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
بوب سمپسن نے1957میں کیرئیر کا آغاز کیا جو 2 دہائیوں پر محیط رہا،اس دوران انہوں نے 62 ٹیسٹ میچزمیں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔
بوب سمپسن کو آسٹریلیا کرکٹ کی4 دہائیوں تک ایک بااثرشخصیت سمجھاجاتارہاہے۔
بوب سمپسن نے4 ہزار869 رنز 10 سنچریوں اور27 نصف سنچریوں کی مدد سےبنائے، انہوں نے 311رنز کی شاندار اننگز بھی کھیلی، اس کے علاوہ 110 کیچز اور 71 وکٹیں بھی لیں۔
بوب سمپسن نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی 39ٹیسٹ میچز میں قیادت کی جب کہ وہ 1986 سے 1996 تک آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کوچ بھی رہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں