کینیڈا میں جاری نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اشعب عرفان نے بھارتی حریف ویر چھوثرانی کو شکست دے دی۔
ٹورنامنٹ میں سیڈ نمبر 8 اشعب عرفان نے سیڈ نمبر 4 ویر چھوثرانی کو 2-3 سے شکست دی۔
بھارتی پلیئر کے خلاف اشعب عرفان کی جیت کا اسکور 9-11, 4-11, 11-8, 11-8 اور 11-8 رہا۔
اشعب عرفان ٹورنامنٹ میں بھارتی پلیئر کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
ان کے علاوہ پاکستان کے نور زمان بھی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، انہوں نے کوارٹر فائنل میں کولمبیا کے رونالڈ پولامینو کو شکست دی، ان کی جیت کا اسکور 11-4, 10-12, 11-7, 11-7 رہا۔
کینیڈا میں جاری نیش کپ اسکواش کی انعامی رقم 31 ہزار 250 ڈالرز ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں