بھارت کے یوم آزادی پر مودی نے ہندوتوا کا پرچار کرنے والی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
گجرات کے قصاب کا لقب پانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے یوم آزادی پر ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریا سوایمسیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تعریف کرتے ہوئے اسے ہندو قوم پرست پیرا ملٹری تنظیم قرار دیا۔
مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنی تقریر میں کہا کہ آر ایس ایس دنیا کی سب سے بڑی این جی او ہے جب کہ اس دوران مودی نے آر ایس ایس کی ملکی تعمیر و ترقی کے لیے 100 سالہ خدمات کو بھی سراہا۔
واضح رہےکہ آر ایس ایس ایک ہندو انتہا پسند تنظیم ہے جس کا قیام 1925 میں ایک رضاکارانہ تنظیم کے طور پر عمل میں آیا اور اس تنظیم کا مقصد ہندوتوا کا پرچار ہے جو بھارت کو صرف ہندوؤں کی سرزمین مانتی ہے۔
بھارت میں 60 لاکھ کارکنان رکھنے والی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کو مودی نے بچپن میں ہی جوائن کیا تھا جہاں ہندو انتہا پسندی کو ہوا دیتے دیتے مودی کا شمار اس کے اہم رہنماؤں میں ہوتا تھا۔
رپورٹس کے مطابق 2019 میں بی جے پی کے ممبران پارلیمنٹ میں سے 71 فیصد کا تعلق آر ایس ایس سے تھا۔
بدنام زمانہ آر ایس ایس بھارت میں مسلمانوں پر تشدد، ان کی املاک جلانے اور مسلمانوں سے زبردستی ہندوتوا کے نعرے لگوانے کے لیے جانی جاتی ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں