آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا مطالعہ کریں گے: حماس

admin بتاریخ 2025-09-30 08:38:20
26 مشاہدات
صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا مطالعہ کریں گے: حماس

قطر  اور  مصر نے امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ امن منصوبہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچادیا۔

ایک سفارتی ذرائع نے الجزیرہ کو حماس تک مجوزہ  منصوبے کی کاپی پہنچنے کی تصدیق کردی۔  رپورٹ کے مطابق حماس کی ٹیم نے ثالثوں کو  یقین دلایا ہے کہ وہ صدر  ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا مطالعہ کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق ٹرمپ منصوبے پر حماس کی جانب سے باضابطہ طور   پر حمایت یا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے

تبصرے

تبصرہ کریں