آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف

admin بتاریخ 2025-09-30 08:40:28
31 مشاہدات
یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف

متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے  متعدد  ویزہ کی نئی اقسام متعارف کروادیں۔

یو اے ای نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ مختلف ایونٹس، فیسٹیولز ، نمائش، کانفرنسز  اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے نیا ایونٹ ویزہ بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں