آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پی آئی اے آج سے ٹورنٹو کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرےگی

admin بتاریخ 2025-09-30 08:42:04
25 مشاہدات
پی آئی اے آج سے ٹورنٹو کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرےگی

قومی ائیرلائن پی آئی اے آج  سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے، قومی ائیرلائن کے ترجمان نے پروازوں کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔

قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کے لیے اپنی تمام پروازیں 13 سے 28 ستمبر تک معطل کر دی تھیں۔

 وجہ طیاروں کی کمی اور فاضل پرزہ جات کی عدم فراہمی بتائی گئی  تھی، متعلقہ ذرائع کے مطابق ائیرلائن ٹورنٹو کے لیے پاکستان سے طویل فاصلے کی براہ راست اور نان اسٹاپ فلائٹس بوئنگ 777 ایل آر یعنی لانگ رینج طیاروں کے ذریعے آپریٹ کی جاتی ہیں لیکن اس وقت تک ائیرلائن کے دونوں بوئنگ 777 ایل آر طیارے گراؤنڈ ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایک بوئنگ 777 ایل آر طیارے کے لینڈنگ گیئرز تبدیل ہونے ہیں، نئے لینڈنگ گیئر شعبہ انجینئرنگ کو مل گئے ہیں لیکن مطلوبہ ٹولز نہ ہونے کی وجہ سے یہ لینڈنگ گیئرز

تبصرے

تبصرہ کریں