غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ اور پیوٹن نے الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات کو انتہائی تعمیری قرار دیا مگر یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے سیز فائر کا باضابطہ اعلان نہیں کیا جا سکا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب کا جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن پر جا کر سرخ قالین پر استقبال کیا اور ولادیمیر پیوٹن کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر میٹنگ کے مقام پر لیکر گئے۔
صدر پیوٹن کا کہنا تھا یوکرین کی سکیورٹی یقینی بنائی جانی چاہیے اور اس مقصد کیلئے ماسکو کام کرنے پر تیار ہے تاہم انہوں نے یوکرین تنازع نمٹانے اور دیرپا سمجھوتے کیلئے مسئلہ کی جڑ ختم کرنے پر زور دیا۔
پیوٹن کا کہنا تھا کہ 2022 میں ٹرمپ صدرہوتے تو یوکرین میں جنگ کی نوبت نہ آتی، امید ہے ٹرمپ کے ساتھ اتفاق رائے سے یوکرین میں امن کی راہ ہموار ہوگی۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا وہ سب سے پہلے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک گفتگو کریں گے اور نیٹو رہنماؤں سے بھی اس معاملے پر بات کریں گے، یوکرین تنازع ختم کرنے میں جس قدر یوکرین کو دلچسپی ہے، اسی قدر صدر پیوٹن کو بھی ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا وہ یوکرینی عوام کو بھائیوں کی طرح سمجھتے ہیں، یوکرین کی موجودہ صورتحال روس کیلئے بہت دکھ کا باعث ہے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں