آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں 3 پولیس اہل کار جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 عام شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پُرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں 72 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 12 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جبکہ زخمی ہونے والو ں میں 50 عام شہری بھی شامل ہیں۔
حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر مخصوص ایجنڈے کے تحت پھیلائی گئی فیک نیوز پر کان نہ دھریں۔
آزادکشمیر کی صورت حال پر آج اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اس حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اجلاس میں غور ہوگا کہ آزاد کشمیر کی صورت حال میں کیا کردار ادا کیا جائے۔
یاد رہے کہ حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایکشن کمیٹی کے 90 فیصد مطالبات آزاد کشمیر حکومت نے تسلیم کرلیے تھے۔
انہوں نے کہا کہ 2 ایسے مطالبات تھے جس کے لیے آزاد کشمیر کے آئین میں ترمیم درکار تھی، مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا اور وزرا کی تعداد میں کمی کا مطالبہ کیا گیا
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں