آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ جاری بات چیت کو مثبت قرار دیدیا

admin بتاریخ 2025-10-02 08:30:55
33 مشاہدات
وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ جاری بات چیت کو مثبت قرار دیدیا

فاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جاری بات چیت کو مثبت قرار دیدیا۔

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات درست سمت میں چل رہے ہیں۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ ابھی تک آئی ایم ایف کے ساتھ جتنی بات ہوئی ہے وہ مثبت رہی ہے، انہوں نے واضح کیا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 11 فیصد پر لانے کے لیے پر عزم ہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں