آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

admin بتاریخ 2025-10-02 08:31:42
31 مشاہدات
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع میں  آج سے 7 اکتوبر  تک بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

ادھر پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی 5 سے 7 اکتوبر تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

پنجاب ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبےکے بالائی علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریاؤں کے بالائی حصوں میں بارشیں ہوسکتی ہےجبکہ بارشوں سے پنجاب کے دریاؤں اور ملحقہ ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا بھی امکان ہے

تبصرے

تبصرہ کریں