جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بلے باز اے بی ڈویلیئرز بھی ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف رویے پر بول پڑے۔
ایک پروگرام میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اے بی ڈویلیئرز نے کہا کہ بھارتی ٹیم شاید خوش نہیں تھی جس سے اس نے ٹرافی لینا تھی میرا نہیں خیال کہ اس کا کھیل سے کوئی تعلق بنتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاست کو کھیل سے الگ ہونا چاہیے کھیل ایک الگ چیز ہے اس کا جشن ویسے ہی منانا چاہیے۔
سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کی اختتامی تقریب میں سب کچھ دیکھ کر دکھ ہوا، امید ہے معاملات کو جلد حل کیا جائے گا، اس صورتحال سے کھیل اور کھلاڑی مشکل میں پڑے، یہ سب دیکھنے سے مجھے نفرت ہے۔
اے بی ڈویلیئرز نے خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ یہ سب دیکھ کر اچھا نہیں لگا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں