آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

جنگل میں چمپینزیز کیساتھ رہنے والی حیوانی بقا کی علمبردار جین گوڈال انتقال کرگئیں

admin بتاریخ 2025-10-02 08:44:52
29 مشاہدات
جنگل میں چمپینزیز کیساتھ رہنے والی حیوانی بقا کی علمبردار جین گوڈال انتقال کرگئیں

دنیا بھر میں حیوانی بقا کی نمایاں ترین علمبردار جین گوڈال انتقال کر گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق جین گوڈال کی عمر 91 برس تھی، انہوں نے اپنی عمر کا بڑا حصہ جنگل میں چمپینزیز کے ساتھ رہ کر گزارا اور قدیم انسان کی ممکنہ عادات اور خصائل پر تحقیق کی تھی ۔

گڈال  نے کئی  کتابیں لکھیں جنہیں بڑے پیمانے پر پڑھا گیا۔

دوسری جانب ان کے فیلڈ ورک پر کئی ڈاکیومینٹریز بھی بنائی گئیں، جین گوڈال کو ان کے کام نے  مقبولیت بخشی  اور لوگوں کو بھی چمپینز یز کے انسانوں سے ملتے جلتے رویوں کا علم ہوا۔

تبصرے

تبصرہ کریں