آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

برطانیہ میں گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی

admin بتاریخ 2025-10-02 08:45:33
54 مشاہدات
برطانیہ میں گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی

برطانیہ کے علاقے Rochdale گرومنگ گینگ کے سرغنہ محمد زاہد کو 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

برطانوی عدالت کی جانب سے گرومنگ گینگ کے دیگر 6 ممبران کو بھی طویل قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں