آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی ٹیم نے مظفر آباد میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیے اور مسائل کا حل نکالنے پر گفتگو کی۔
آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کو مذاکرات سے حل کرنے کے لیے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار، رانا ثنااللہ، طارق فضل چوہدری، احسن اقبال، سردار یوسف، پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ پر مشتمل وفد مظفر آباد پہنچا۔
عوامی ایکشن کمیٹی سے ابتدائی مذاکرات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم آزاد کشمیر میں امن چاہتے ہیں، دشمن ملک عدم استحکام سے فائدہ اٹھانے میں دیر نہیں لگاتا۔
وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا تھا کہ اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی ہے، باہمی افہام تفہیم سے مسائل حل ہونے چاہئیں۔بات چیت کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے اپنے دیگر ساتھیوں سے مشاورت کے لیے مہلت مانگی ہے۔
قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ساتھیوں کے جائز مطالبات میں ان کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف خود اس مسئلےکو دیکھ رہے ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں