آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکا میں شٹ ڈاؤن، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیموکریٹک ریاستوں کے اربوں ڈالر کے فنڈز منجمد کردیے

admin بتاریخ 2025-10-03 08:17:33
28 مشاہدات
امریکا میں شٹ ڈاؤن، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیموکریٹک ریاستوں کے اربوں ڈالر کے فنڈز منجمد کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ڈیموکریٹک اکثریت رکھنے والی ریاستوں کے لیے مختص 26 ارب ڈالر کے فنڈز منجمد کر دیے۔

منجمد کیے گئے فنڈز  میں سب سے بڑا حصہ نیویارک  کے انفراسٹرکچر  منصوبوں کے لیے مختص 18 ارب ڈالر کا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں