اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت مخصوص شرائط کیساتھ درآمد کی جانیوالی استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی لاگو ہوگی۔
ایف بی آر نے کمرشل بنیادوں پر درآمد کی جانے والی استعمال شدہ اور پرانی گاڑیوں پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، یہ ڈیوٹی وفاقی حکومت کی جانب سے کسٹم ایکٹ 1969 کے سیکشن 18 کے سب سیکشن (3) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے عائد کی گئی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ ڈیوٹی ان استعمال شدہ گاڑیوں پر لاگو ہوگی جو امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت، مخصوص شرائط کے ساتھ درآمد کی جا رہی ہیں۔
ان گاڑیوں میں پی سی ٹی ہیڈنگ 8702، 8703، 8704، اور 8711 کے تحت آنے والی گاڑیاں شامل ہیں، یہ اقدام درآمدات کو کم کرنے اور ملک میں غیر ملکی زر مبادلہ کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں