آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہرگاڑی سے یہودیوں کوکچلنے والےملزم کی شناخت کرلی گئی

admin بتاریخ 2025-10-03 08:40:51
32 مشاہدات
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہرگاڑی سے یہودیوں کوکچلنے والےملزم کی شناخت کرلی گئی

برطانوی شہر مانچسٹر  میں  یہودیوں کو گاڑی سےکچلنے والےملزم کو شناخت کرلیا گیا۔ 

گزشتہ روز برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ کے باہر گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی تھی اور ایک سکیورٹی گارڈ پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

رائٹرز کے مطابق واقعہ یہودیوں کے مقدس ترین دن یوم کپورکے دوران پیش آیا تھا جس کے بعد مشتبہ حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گی

تبصرے

تبصرہ کریں