آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

روسی صدر نے نیٹو پر روس کے حملوں کی تیاری کو بکواس قرار دیدیا

admin بتاریخ 2025-10-03 08:41:52
29 مشاہدات
روسی صدر نے نیٹو پر روس کے حملوں کی تیاری کو بکواس قرار دیدیا

سی صدر  پیوٹن  نے نیٹو پر روس کے حملوں کی تیاری کو بکواس قرار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوچی میں خارجہ پالیسی فورم سے خطاب  کرتے ہوئے روسی صدر  پیوٹن نے کہا کہ یورپی ملک جو کہہ رہے ہیں وہ خود بھی اس پر یقین نہیں رکھتے کہ روس حملہ کرے گا۔

تبصرے

تبصرہ کریں