آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

فورسز کا بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

admin بتاریخ 2025-10-03 08:54:12
38 مشاہدات
فورسز کا بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

کیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آپریشن کر کے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع شیرانی میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کےک مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

تبصرے

تبصرہ کریں