یوزک کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان آئیڈل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگا۔ میوزک کا یہ سب سے بڑا مقابلہ سب سے پہلے 'جیو' پر نشر ہوگا۔
پاکستان آئیڈل کے ترجمان نے بتایا کہ سکھر، ملتان، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد اور کراچی سمیت مختلف شہروں سے ہزاروں نوجوانوں نے آڈیشنز میں اپنی سریلی آوازوں سے ججز کو متاثر کیا اور پاکستان کے سب سے بڑے میوزک اسٹیج پر جگہ بنائی۔ ہزاروں میں سے منتخب ہونے والے سیکڑوں گلوکار اب آپس میں مقابلہ کریں گے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آڈیشنز میں معذور نوجوانوں نے بھی اپنی شاندار لگن اور موسیقی سے محبت کا اظہار کیا۔
اس بار ججز کے پینل میں ملک کے مایہ نازگلوکار و قوال استاد راحت فتح علی خان، فواد خان، زیب بنگش اور بلال مقصود شامل ہیں جبکہ پروگرام کی میزبانی مزاحیہ شگفتگی کے لیے مشہور شفاعت علی کریں گے۔
شاندار شو آج سے جیو ٹی وی پر رات 8 بجے سے ہر ہفتہ اور اتوار کو نشر کیا جائے گا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں