آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سمندری طوفان ’ شکتی ‘ کراچی سے 360 کلومیٹر دور، آج بارش کا امکان

admin بتاریخ 2025-10-04 07:54:58
25 مشاہدات
سمندری طوفان ’ شکتی ‘ کراچی سے 360 کلومیٹر دور، آج بارش کا امکان

مال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا  جس کا نام ’شکتی‘رکھا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق طوفان کیلئے  شکتی نام  سری لنکا کا تجویز کردہ ہے جس کا مطلب طاقت ہے۔

 سمندری طوفان ’شکتی‘ کے  24 گھنٹوں  کے دوران  شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا خدشہ  بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ طوفان کے مرکز میں ہوا کی رفتار 75 کلومیٹر فی گھنٹہ رہے گی، سمندری  طوفان ’  شکتی ‘  بحیرہ عرب میں 6 اکتوبر تک رہ سکتا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں