لاہور: ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نےکہا ہےکہ پنجاب میں اس وقت سیلابی صورتحال نہیں تاہم آنے والے دنوں میں مزید بارش متوقع ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ سیلاب متاثرین اپنے گھروں کو واپس جارہے ہیں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے جاری ہے، سیلاب سے متاثرہ شاہراہوں کی بحالی کاکام بھی جاری ہے، سیلاب سے نقصانات کا ازالہ کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت سیلابی صورتحال نہیں، دریاؤں کی صورتحال اب معمول کے مطابق ہے تاہم دریائے ستلج میں بھارت سے مزید پانی آنے کا امکان ہے، دریائے راوی میں بھی بھارت سے 35 ہزارکیوسک پانی آنےکاامکان ہے، آنے والے دنوں میں مزید بارش متوقع ہے۔
عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرہ 27 اضلاع میں نقصانات کا جائزےکے لیے سروے جاری ہے، مختلف اداروں پر مشتمل ٹیمیں سروے شفافیت کےساتھ کر رہی ہیں، چندعلاقوں میں پانی کھڑاہونےکےباعث مشکلات کا سامنا ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں