آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

قومی کرکٹر ابرار احمد زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار، شادی کب اور کہاں ہوگی؟

admin بتاریخ 2025-10-04 08:05:12
29 مشاہدات
قومی کرکٹر ابرار احمد زندگی کی نئی اننگز کیلئے تیار، شادی کب اور کہاں ہوگی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد کی شادی آج کراچی میں ہوگی۔

مختلف میڈیا رپورٹس میں 27 سالہ قومی کرکٹر  ابرار احمد کے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ابرار احمد کی شادی آج بروز ہفتہ 4 اکتوبر کو کراچی میں ہوگی جب کہ ولیمہ 6 اکتوبر کو ہوگا۔

دوسری جانب  میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ گزشتہ شب ابرار احمد کی  مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

ابرار احمد کی انسٹا اسٹوری پر بھی  ان کی سبز شلوار قمیض میں ملبوس تصویر شیئر کی گئی ہ

تبصرے

تبصرہ کریں