پاکپتن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے ڈاکٹر اور خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق پاکپتن کالج روڈ پر آوارہ کتوں کے حملے سے 11 افراد زخمی ہوئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ کتوں کے کاٹنے سے ڈی ایم ایس اسپتال ڈاکٹر عباس بھی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بینک کا گارڈ اور خواتین بھی شامل ہیں، تمام متاثرہ افراد کو ویکسین لگا دی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکپتن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس لیتےہوئے کمشنر ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں