آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

admin بتاریخ 2025-10-08 06:01:38
30 مشاہدات
اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

سرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے آج پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہوکر حکومت مخالف نعرے لگائے۔

اسرائیلی شہری تل ابیب میں ' ہاسٹیجز  اسکوائر  ' پر جمع ہوئے اور یرغمالیوں کی فوری رہائی کا  مطالبہ کیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں