چوری شدہ موبائل فونز کی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے خلاف برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا گیا جس میں 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے برطانیہ سے چوری شدہ موبائل فونز چین اسمگل کرنے والا انٹرنیشنل گینگ پکڑ لیا۔ اس انٹرنیشنل گینگ پر گزشتہ برس 40 ہزار فون چین اسمگل کرنے کا شبہ ہے۔
رپورٹس کے مطابق پولیس نے 28 مقامات پر چھاپے مار کر 2 ہزار سے زائد چوری شدہ موبائل فونز برآمد کرلیے۔
پولیس کا خیال ہےکہ گینگ لندن سے چوری ہونے والے نصف سے زائد فون چین بھیجنے کا ذمہ دار ہو سکتا ہے۔
تحقیقات اس وقت شروع ہوئیں جب ایک شخص نے کرسمس کے موقع پر اپنا چوری شدہ آئی فون ہیتھرو ائیرپورٹ کے قریب ایک گودام میں ٹریس کیا۔ پولیس نےچھاپہ مارا توموبائل ایسے ڈبے سے ملا جس میں مزید 894 چوری شدہ فون موجود تھے۔
تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ یہ موبائل فونز ہانگ کانگ بھیجے جا رہے تھے۔
پولیس نے کارروائی کے دوران 2 افغان اور ایک بھارتی شہری کو بھی گرفتار کیا جن کی گاڑی اور گھروں سے 2 ہزار سے زائد موبائل فونز برآمد ہوئے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں