آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

حماس اسرائیل مذاکرات کا دوسرا دور، تنظیم نے جنگ کے خاتمے کی ضمانت مانگ لی، بات چیت آج بھی جاری رہےگی

admin بتاریخ 2025-10-08 06:06:55
32 مشاہدات
حماس اسرائیل مذاکرات کا دوسرا دور، تنظیم نے جنگ کے خاتمے کی ضمانت مانگ لی، بات چیت آج بھی جاری رہےگی

سرائیل اور  حماس کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور  بھی مکمل ہوگیا جس میں  قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور  فوج کے  انخلا کے طریقہ کار  پر  بات چیت ہوئی۔ مصرکے شہرشرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔

مذاکرات میں آج قطری وزیراعظم شیخ محمدبن عبدالرحمان الثانی اور  امریکی ثالث بھی شامل ہوں گے۔

تبصرے

تبصرہ کریں