آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

admin بتاریخ 2025-08-16 10:37:25
58 مشاہدات
اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت  میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد  فی تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے کم ہو کر 3لاکھ 5ہزار 385 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 3335 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں