آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

واہ کینٹ: پولیس کی کارروائی میں مطلوب افغان شہری تین ساتھیوں سمیت ہلاک

admin بتاریخ 2025-10-08 06:14:19
27 مشاہدات
واہ کینٹ: پولیس کی کارروائی میں مطلوب افغان شہری تین ساتھیوں سمیت ہلاک

واہ کینٹ میں پولیس کی کارروائی میں مطلوب ملزم اپنے ساتھیوں سمیت مارا گیا۔

پولیس ذرا ئع کے مطابق پشاور اور راولپنڈی پولیس کی جانب سے واہ کینٹ کی کوہستان کالونی میں  کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں مطلوب ملزم آدم 3 ساتھیوں سمیت مارا گیا جب کہ ایک ملزم نور رحمت کو زخمی حالت میں گرفتارکیا گیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں