آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ویڈیو: چین میں ڈرون سے آتش بازی کے دوران حادثہ، تماشائیوں میں بھگڈر مچ گئی

admin بتاریخ 2025-10-08 06:21:40
33 مشاہدات
ویڈیو: چین میں ڈرون سے آتش بازی کے دوران حادثہ، تماشائیوں میں بھگڈر مچ گئی

چین میں آتش بازی کے دوران حادثہ پیش آنے سے افراتفری مچ گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبے ہونان کے اسکائی تھیٹر میں پیش آیا  جہاں تھیٹر میں  ڈرون سے آتشبازی کے دوران افراتفری مچ گئی

تبصرے

تبصرہ کریں