سونےکی قیمت عالمی سطح پر تاریخ میں پہلی بار 4 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوزکرگئی۔
خبر ایجنسی کے مطابق سونےکی قیمت میں اضافہ عالمی اقتصادی اورجغرافیائی غیریقینی صورتحال کے باعث ہوا اور سرمایہ کاروں نے محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا خریدا ہے۔
امریکی فیڈرل ریزروکی جانب سے شرح سود میں کمی کی توقعات کو بھی سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق 2025 میں اب تک سو نے کی قیمت عالمی سطح پر 52 فیصد بڑھ چکی ہے،2024 میں سونےکی عالمی سطح پر قیمت میں 27 فیصد اضافہ ہوا تھا۔
پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز فی تولہ سونے کابھاؤ 1500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 16 ہزار 778 روپے ہوگیا
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں