آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

اسپین کی پارلیمناسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دیدیاسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دیدیٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دیدی

admin بتاریخ 2025-10-09 06:53:26
32 مشاہدات
اسپین کی پارلیمناسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دیدیاسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دیدیٹ نے اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دیدی

سپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل سے  ہتھیاروں کی خریدو فروخت پر پابندی کی منظوری دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین کی پارلیمنٹ میں ہتھیاروں کی پابندی کے قانون کے حق میں 178 اور مخالفت میں 169 ووٹ پڑے۔

پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اسرائیل کو دفاعی ساز و سامان، مصنوعات، ٹیکنالوجی کی تمام برآمدات اور درآمد پر پابندی ہوگی۔

تبصرے

تبصرہ کریں