آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

حماس سے معاہدے کے بعد نیتن یاہو کا ٹرمپ کو فون، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو مبارکباد

admin بتاریخ 2025-10-09 06:55:01
40 مشاہدات
حماس سے معاہدے کے بعد نیتن یاہو کا ٹرمپ کو فون، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو مبارکباد

حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر دستخط کے بعد  اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور  دونوں رہنماؤں نے معاہدے پر  ایک دوسرے کو  مبارکباد دی۔

نیتن یاہو  نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہاکہ یہ ایک سفارتی کامیابی ہے اور  اسرائیل کی ریاست کی قومی اور  اخلاقی فتح بھی ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں