آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے میٹرک کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے

admin بتاریخ 2025-08-16 11:32:08
54 مشاہدات
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے میٹرک کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے

کراچی:  پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (پسماء)  نے ثانوی بورڈ کے نتائج پر  سوالات اٹھا دیے۔

پسماء کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ثانوی بورڈکے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج پر والدین کی جانب سے شکایات ملی ہیں، کئی طالب پسماء کے مطابق کئی طالب علموں کو امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھانے کے باوجود فیل قراردیا گیا جب کہ ثانوی بورڈ کراچی کے پورٹل پر بھی نتائج کبھی فیل اور کبھی پاس دکھائے جا رہے ہیں۔

پسماء نے مزید کہا کہ فوری طور پر ان مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے۔علموں کو امتحانات میں شریک ہونے کے باوجود نتائج میں غیرحاضر قرار دیاگیا ہے

تبصرے

تبصرہ کریں