آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکا: فارم سے نکل کر بھاگنے والا گھوڑا گہرے کنویں میں جا گرا

admin بتاریخ 2025-08-16 11:35:13
63 مشاہدات
امریکا: فارم سے نکل کر بھاگنے والا گھوڑا گہرے کنویں میں جا گرا

امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے ریسٹرسٹاؤن میں فارم سے نکل کر بھاگنے والا گھوڑا گہرے کنویں میں جاگرا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 8 سے 10 فٹ گہرے اس کنوے کو لکڑی کے تختے سے بند کیا ہوا تھا تاہم فارم سے بھاگنے والا گھوڑا اس میں جاگرا۔

تبصرے

تبصرہ کریں