وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو واپس لاکر یہاں بسایا اور آج بھی سہولتکاری جاری ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی علی امین سے شکایت یہ تھی کہ وہ دہشتگردوں کی پوری سہولت کاری نہ کرسکے ، یہ اب ایسے شخص کو وزیراعلیٰ بنارہے ہیں جو دہشتگردوں کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا انتشاری ٹولہ دہشت گردوں کا سہولت کار ہے، لندن کی عدالت میں پی ٹی آئی کے حواری کو ذلت اور رسوائی ملی، فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا جھوٹا بیانیہ دفن ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ لندن کی عدالت کا فیصلہ اس انتشاری ٹولے کی شکست ہے، فیصلے کے بعد ان کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی پالیسی کابل میں نہیں اسلام آباد میں ہی بنے گی۔
دوسری جانب اختیار ولی کا کہنا تھا کہ علی امین کی بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے لڑائی ہوئی جس پر ہٹایا گیا، خواتین کی لڑائی میں خیبرپختونخوا کے ساتھ کھلواڑ بند کریں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں