پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔
تحریک انصاف چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے پاس حلف لینے کی درخواست لے کر پہنچ گئی۔
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ 8 اکتوبر کو علی امین گنڈا پور نے وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا، تصدیق کے لیے 11 اکتوبر کو دوبارہ ایک استعفیٰ بھیجا گیا جو کہ گورنر نے موصول کیا۔
سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ آرٹیکل 130 شق 8 کے تحت جب ایک دفعہ گورنر کو استعفیٰ موصول ہو گیا تو وزیر اعلیٰ مستعفی تصور ہوگا، گورنر نے ٹویٹ کرکے مانا بھی کہ استعفیٰ ان کو موصول ہو چکا ہے، اب گورنر ارادی طور پر استعفیٰ سے ناواقفیت ظاہر کر رہے تھے۔
سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا ہم گورنر کی واپسی کا انتظار نہیں کر سکتے، گورنر صوبے میں موجود نہيں، چیف جسٹس نامزد کریں کس سے حلف لیا جائے۔
سلمان اکرم راجا نےکہاکہ آئین نے اختیار دیا ہےکہ چیف جسٹس حلف برداری کےلیے کسی کو بھی نامزد کر سکتے ہیں، چیف جسٹس سے آج ہی حلف کی درخواست کرتے ہيں۔ حکومت کے بغیر صوبہ نہيں چل سکتا۔
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا آپ اب گورنر کی غیر موجودگی میں حلف برداری کے لیے نامزدگی چاہتے ہیں، اسپیکر نے گورنر یا اپوزیشن سے کوئی رابطہ کیا ہے، جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ انہوں نے کوئی پٹیشن دائر نہیں کی، کیا جلدی ہے، گورنر کی واپسی کا انتظار کریں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں