آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

’خود کو مرتے دیکھ رہا تھا‘، سنجے دت نے نشے کی لت سے چھٹکارا کیسے پایا؟

admin بتاریخ 2025-10-14 07:11:17
40 مشاہدات
’خود کو مرتے دیکھ رہا تھا‘، سنجے دت نے نشے کی لت سے چھٹکارا کیسے پایا؟

لی وڈ کے سینئر اداکار سنجے دت کا نشے کی لت سے چھٹکارے سے متعلق پرانا بیان وائرل ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  سنجے دت کی 1994 میں فلم ’ آتش ‘ کے سیٹ سے لی گئی ایک ویڈیو  میں اداکار کو اپنی زندگی کے  مشکل سالوں اور اس دوران اپنے خاندان سے ملنے والی سپورٹ پر صاف گوئی سے بات کرتے دیکھا گیا۔

سنجے دت نشے میں کب مبتلاہوئے؟

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت 1980 سے 81 19کے دوران نشے کی لت میں مبتلا ہوگئے تھے، یہ وہ وقت تھا جب ان کی والدہ اداکارہ نرگس شدید بیماری کی حالت میں نیویارک میں زیر علاج تھیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں