آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکی میڈیاکا پینٹاگون کی قومی سلامتی سے متعلق پابندیاں ماننے سے انکار

admin بتاریخ 2025-10-15 07:33:42
27 مشاہدات
امریکی میڈیاکا پینٹاگون کی قومی سلامتی سے متعلق پابندیاں ماننے سے انکار

امریکا کے 5 بڑے خبر رساں اداروں نے پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ نئے ضوابط پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔

اے بی سی، سی بی ایس، سی این این،  این بی سی اور  فاکس نیوز نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جو سی این این کمیونیکیشن کے سوشل میڈیا  اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا۔

ان اداروں کا کہنا ہے کہ یہ نئے تقاضے صحافیوں کی ملک اور دنیا کو اہم قومی سلامتی کے مسائل کے بارے میں باخبر رکھنے کی صلاحیت کو محدود کر دیں گے۔

تبصرے

تبصرہ کریں