آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

مڈغاسکر میں جین زی نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، حکومت مخالف مظاہروں کے بعد صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل

admin بتاریخ 2025-10-15 07:34:25
27 مشاہدات
مڈغاسکر میں جین زی نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، حکومت مخالف مظاہروں کے بعد صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل

افریقی ملک مڈغاسکر  میں جنریشن جی نے حکومت کا تختہ الٹ دیا،  نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد فوج نے اقتدار سنبھال لیا جبکہ صدر  اینڈری راجولینا ملک سے فرار  ہوگئے۔

فوجی ترجمان کرنل مائیکل راندریانرینا نے سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے  پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ فوجی کونسل آئندہ 2 سال کے دوران اصلاحات اور نئے انتخابات کا لائحہ عمل طے کرے گی۔

تبصرے

تبصرہ کریں