آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

’جتھوں کی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائیگی، جرم کرنے اور کروانے والوں کو بھگتنا ہوگا‘

admin بتاریخ 2025-10-15 07:39:50
25 مشاہدات
’جتھوں کی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائیگی، جرم کرنے اور کروانے والوں کو بھگتنا ہوگا‘

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتھوں کی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام ’  آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ جنہوں نے جرم کیا ہے اور جنھوں نے کرایا ان سب کو بھگتنا پڑے گا

تبصرے

تبصرہ کریں