آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر ایوان صدر میں اہم اجلاس

admin بتاریخ 2025-10-15 07:45:07
25 مشاہدات
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر ایوان صدر میں اہم اجلاس

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے  پر ایوان صدر اسلام آباد میں  اہم اجلاس ہوا۔

ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں چوہدری ریاض، تنویرالیاس ، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری  یاسین، اسپیکر چوہدری  لطیف اکبر اور سابق وزیر اعظم سردار یعقوب نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران آزادکشمیر حکومت کا حصہ رہنے  یا  اپنی حکومت بنانے پر غور کیا گیا ۔

تبصرے

تبصرہ کریں